رومیوں۴: ۶۔۸میں پولوس خدا کے نزدیک مبارک لوگوں کے متعلق بات کر تا ہے۔ خد ا کے نزدیک مبارک شخص وہ ہے جسکی بدکاریاں معاف ہوئیں اور جسکے گناہ ڈھانپے گئے۔ پولوس اعلانیہ کہتا ہے کہ ، ” مبارک وہ شخص ہے جسکے گناہ خدا وندمحسوب نہ کریگا“ (رومیوں۴:۸)۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
پولوس اِس باب میں ایمان کے وسیلہ منادی کرتا ہے کہ صر ف وہی جو خدا کی راستبازی پر ایمان رکھتے ہیں، ”خدا کے...
کیا آپ یسوع کے بپتسمہ کے مکاشفہ کو جو اُس نے یوحنا سے لیا جانتے اور ایمان لاتے ہیں؟۔ میں آپکو اِس کے متعلق...
پولوس رسول یہودیوں اور مسیحیوں دونوں کو جو ایک جیسا ایمان رکھتے تھے ملامت کرتا ہے۔ رومیوں۲:۱،پولوس کہتاہے، ” اے الزام لگانے والے تو...