باب ۱-2. خدا کی راستبا زی جو خو شخبر ی میں ظا ہر ہو ئی

Episode 2 January 25, 2023 00:45:50
باب ۱-2. خدا کی راستبا زی جو خو شخبر ی میں ظا ہر ہو ئی
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا (I)
باب ۱-2. خدا کی راستبا زی جو خو شخبر ی میں ظا ہر ہو ئی

Jan 25 2023 | 00:45:50

/

Show Notes

پولوس رسول مسیح کی خوشخبری سے شرماتا نہیں تھا۔ اُس نے بڑی دلیری سے خوشخبری کی شہادت دی۔ تاہم ،یسوع پر ایمان لانے کے باوجود بہت سارے لوگوں کےرونے کے اسباب میں سے ایک سبب اُنکے گناہ ہیں۔ یہ اُنکے خدا کی راستبازی کو قبول نہ کرنے کی لا علمی کی وجہ سے بھی ہے۔ہم خدا کی راستبازی پر ایمان لانے اور اپنی انسانی راستبازی کے ایمان کو ترک کرنے کے باعث نجات پا سکتے ہیں۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Other Episodes

Episode 17

January 25, 2023 00:25:53
Episode Cover

باب ۶-2. یسو ع کے بپتسمہ کے حقیقی معنی

عبارت ” غرق ہونا “ موت پردلالت کرتا ہے۔دنیا کے سب گناہ یسوع پرمنتقل ہوگئےتھے جب یوحنا بپتسمہ دینے والے نے اُسے بپتسمہ دیا،اور...

Listen

Episode 9

January 25, 2023 01:06:27
Episode Cover

باب ۳-1. رومیو ں ۳ با ب کا تعا رف

پولوس نے فرمایا کہ لوگوں کی بے وفائی خدا کی وفاداری کو باطل نہیں کر سکتی۔ باب ۲سے اِسی نقطہ پر اپنی بحث کو...

Listen

Episode 4

January 25, 2023 00:22:26
Episode Cover

باب ۱-4. راستبا ز ایما ن کےوسیلہ جیتا ہے

یہ لکھا ہے، ” راستباز ایمان سے جیتا رہے گا۔ “ کیا ہم ایمان کے ذریعے جیتے ہیں یا نہیں؟ وہ راستہ جس سے...

Listen