باب ۲-2. وہ جو خُدا کے فضل کو ردّکرتےہیں

Episode 7 January 25, 2023 00:44:06
باب ۲-2. وہ جو خُدا کے فضل کو ردّکرتےہیں
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا (I)
باب ۲-2. وہ جو خُدا کے فضل کو ردّکرتےہیں

Jan 25 2023 | 00:44:06

/

Show Notes

آئیں شریعت کے متعلق بات کرتے ہیں۔ پولوس رسول نے اُن یہودیوں سے کہا جو شریعت پر تکیہ کرتے تھے۔” پس اے الزام لگانے والے !تو کوئی کیوں نہ ہو تیرے پاس کوئی عُذر نہیں کیونکہ جس بات کا تو دوسرے پر الزام لگاتا ہے اُسی کا تو اپنے آپ کو مُجرم ٹھہراتا ہے۔ اور ہم جانتے ہیں کہ ایسے کام کرنے والوں کی عدالت خدا کی طرف سے حق کے مطابق ہوتی ہے۔ اے انسان تو جو ایسے کام کرنے والوں پر الزام لگاتا ہے اور خود وہی کام کرتا ہے کیا یہ سمجھتا ہے کہ تو خدا کی عدالت سے بچ جائے گا؟“ (رومیوں۲:۱ ،۳)۔ شرع کے ماننے والے خیال کرتے ہیں کہ وہ خداکو خوب عزت دیتے ہیں۔ اِسطرح کے لوگ خدا پر اپنے دلوں سے ایمان نہیں لاتے، بلکہ وہ اپنے کاموں کی بنیاد پر اپنے آپ پر جھوٹا فخر کرتے ہیں ۔ایسے لوگ دوسروں کی عدالت کرتے ہیں اور اپنے آپ کو دوسروں سے اچھا سمجھتے ہیں۔ تاہم ،وہ دوسروں کو خدا کے کلام سے پرکھتے ہیں ،حالانکہ وہ اِس بات کو خاطر میں ہی نہیں لاتے کہ وہ بھی بالکل ویسے ہی ہیں جن پر وہ الزام لگاتے ہیں اور بالکل وہی غلطی کر رہے ہیں جیسی کہ وہ لوگ کرتے ہیں۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Other Episodes

Episode 4

January 25, 2023 00:22:26
Episode Cover

باب ۱-4. راستبا ز ایما ن کےوسیلہ جیتا ہے

یہ لکھا ہے، ” راستباز ایمان سے جیتا رہے گا۔ “ کیا ہم ایمان کے ذریعے جیتے ہیں یا نہیں؟ وہ راستہ جس سے...

Listen

Episode 6

January 25, 2023 01:04:44
Episode Cover

باب ۲-1. رومیو ں۲با ب کا تعا رف

پولوس رسول یہودیوں اور مسیحیوں دونوں کو جو ایک جیسا ایمان رکھتے تھے ملامت کرتا ہے۔ رومیوں۲:۱،پولوس کہتاہے، ” اے الزام لگانے والے تو...

Listen

Episode 1

January 25, 2023 00:55:31
Episode Cover

باب ۱-1. رومیوں۱ با ب کا تعا رف

آئیں پہلے رومیوں ١:١-۷ کا مطالعہ کریں، ” پولوس کی طرف سے جو یسوع مسیح کا بندہ ہے اور رسول ہونے کیلئے بلایا گیا...

Listen