پولوس رسول بیا ن کر تا ہے کہ شریعت کی تکمیل اور خدا کے فضل کی مخلصی ہمیں ہما رے کا موں کے ذریعے نہیں، بلکہ ایما ن کے وسیلہ دی گئی ہے۔ ہم خدا کی نجا ت کے وسیلہ راستباز ٹھہر ے اور اپنے سب گنا ہوں سے نجا ت پا چکے ہیں۔” پس یہو دی کو کیا فوقیت ہے اور ختنہ سے کیا فا ئد ہ؟ ہر طر ح سے بہت۔ خاص کر یہ کہ خدا کا کلام اُنکے سپرُد ہوا۔ اگر بعض بے وفا نکلے تو کیاہُو ا؟ کیا اُنکی بے وفا ئی خدا کی وفا داری کو با طل کر سکتی ہے۔ ہر گز نہیں! “ (رومیوں۳: ۱-۴)۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
ہم بڑے اعتماد کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ ہم راستباز ہیں کیونکہ ہمارے سب گناہ یسوع پر رکھے گئے تھے اور کیونکہ ہم...
پولوس رسول مسیح کی خوشخبری سے شرماتا نہیں تھا۔ اُس نے بڑی دلیری سے خوشخبری کی شہادت دی۔ تاہم ،یسوع پر ایمان لانے کے...
آئیں پہلے رومیوں ١:١-۷ کا مطالعہ کریں، ” پولوس کی طرف سے جو یسوع مسیح کا بندہ ہے اور رسول ہونے کیلئے بلایا گیا...